neyaz ahmad nizami

Monday, February 27, 2017

خلیلہ آباد 313 ویدھان سبھا علاقہ کے ساتھیوں سے قوم کے ایک نوجوان بیٹے حاجی تفسیر کی دردمندانہ اپیل



خلیلہ آباد 313 ویدھان سبھا علاقہ کے ساتھیوں سے قوم کے ایک نوجوان بیٹے حاجی تفسیر کی دردمندانہ اپیل

ساتھیوں! ہمارے صوبہ کے وِدھان سبھا چوناؤ 27 فروری دن پیر کو ہونے جا رہا ہیے،
ہمارے اس جمہوری ملک ہندوستان کے آئین (سنویدھان) نے جب جب ہمیں موقع دیا کہ ملک کی مظلوم عوام اپنے اوٹ (vote) کے ذریعے ظالم حکمرانوں کو اپنی کرسی سے ہٹا کر اپنے اوپر ہںونے والے ظلم سے چھٹکارا پائے.تب تب اِنہیں ظالم حکمرانوں نے پچھلے 70 سالوں سے مظلوم،غریب،اور پس ماندہ عوام  (بالخصوص دَلِت و مسلمان) کو سیکولر اور نان سیکولر طاقتوں کی شکل میں تقسیم کرکے عوام الناس کو اہم مسائل سے گمراہ کرتے رہے.
نتیجہ یہ ہںوا کہ غریب اور غریب ہںوتا رہا،ظلم اور پروان چڑھتا گیا،تعلیم کا اشاریہ اور گرتا گیا،اگر یہ سیکولر اور نان سیکولر تقسیم صحیح تھا!
تو یہ سیکولر طاقتیں کہاں تھیں جب ،مظفر نگر،فیض آباد، دادری ، نجیب، روہِت کا قتل، اونا دلت مظالم، الہ آباد……… ہںو رہے تھے؟
یہ لوگ کہاں تھے جب ہمارے بنیادی مسائل تعلیم، بیروزگاری،  تھذیب ہیلتھ کیئر………وغیرہ پر ہمیں چَھلا گیا!
عزیز ساتھیوں جب آپ تاریک کمرے کی تنہائیوں میں غور و فکر کرینگے تو آپ پائینگے کہ اِس لاچاری کے ذمیدار یہی صرف نام کے سیکولر اور موقع پرست پارٹیاں ہیں،
میرے عزیز ساتھیوں! خلیلہ آباد کا عوامی مسئلہ صرف خلیلہ آباد کا نہیں ہیے بلکہ یہ مسئلہ پورے صوبہ (پردیش) کے حقوق کی لڑائی کا ہیے
ہمارے صوبہ کی بدقسمتی بد قسمتی یہ ہیے کہ اسے ذات پات اور مذھب میں اس طرح سے تقسیم کر دیا گیا کہ اکثر وِدھان سبھاؤں میں حق پر رہنے والوں کی آواز کم پڑتی جا رہی ہیے.
خلیلہ آباد اُن وِدھان ابھاؤں میں سے  ہیے جہاں سے آپ کا بیٹا،آپ کا بھائی❄حاجی تفسیر خان  اُتَّر پردیش (یوپی) کی وِدھان سبھا تک پہونچتا دِکھ رہا ہیے.

اگر آخری وقت پر آپ کی محبتیں،آپ کی دعائیں اور آپ کا اوٹ (vote) ہمارے ساتھ رہا
میں آپ کو اعتماد دلاتا ہںوں جس طرح سانسد بَھوَن میں پارٹی کے مُلکی صدر ❄بیرسٹر اسدالدین اویسی  پورے ملک کے مظلوم عوام کے حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں جب کہ وہ سانسَد صرف حیدرآباد کے ہیں، اُسی طرح  میں بھی اِنہیں مضبوط ارادوں کے ساتھ ساتھ کمر کس کے ان ظالموں سے نہ صرف خلیلہ آباد وِدھان سبھا بلکہ پورے اُتّر پردیش(یوپی) کی مظلوم عوام کی حق گوئی کی لڑائی لڑونگا.

اس لیئے آپ سے گزارش ہیے آپ ہم پر یقین کامل کرتے ہںوئے آپ اپنا ہمیں بھاری سَمَرتَھن  دیکر اُتّر پردیش(یوپی)  کی وِدھان سبھا میں پہونچائیں
میں آپ کو بھروسا دلاتا ہںوں❄جناب اسدالدین اویسی صاحب  کی سرپرستی میں  اُتّر پردیش(یوپی)   کی  وِدھان سبھا میں ہر مظلوم عوام کے حق کی لڑائی لڑونگا،


آپ کا اپنا بھائی ❄حاجی تـفسیرخان
آپ کا انتخابی (چوناؤ) نشان پتنگ پتنگ پتنگ
شکریہ