neyaz ahmad nizami

Friday, April 12, 2019

الفقہ


فقہ کا کھیت عبداللّٰه بن مسعود نے بویا، اور  علقمہ  بن قیس نے اس کو سینچا، اور ابراھیم نخعی نے اس کو کاٹا، اور حماد بن مسلم اس کو مانڈا یعنی بھوسی سے اناج جُدا کیا، اور ابو_حنیفہ نے اس کو پیسا، اور ابو_یوسف نے اس کو گوندھا، اور محمد_بن_حسن نے اس کی روٹیاں پکائیں،
اور

[ باقی اس کے کھانے والے ہیں ]


حدائق الحنفیہ ص39



No comments:

Post a Comment