neyaz ahmad nizami

Monday, April 10, 2017

گناہںوں کا انجام اور توبہ کی فضیلت (اردو) pdf




مصلح قوم و ملت، خطیب نوجوانان،حضرت مولانا امجد علی نظامی صاحب قبلہ  کی ایک مایا ناز تصنیف  بنام

  ,,گناہںوں کا انجام اور توبہ کی فضیلت" 

عام فہم زبان میں عوام الناس کی اصلاح کے لیئے منظر عام پر آ گئی ہیے جس میں آپ پڑھ سکینگے

١   توبہ کی فضیلت

٢   غیبت کی مذمت

٣   ظلم کی مذمت
 
    ٤   حسد کی مذمت
 
 ٥   ر شوت اور اس کا انجام
 
ہر موضوع اپنے میں علم کا خزینہ لیئے ہںوئے،
قرآن پھر حدیث اس کے بعد سبق آموز اقوال، نصیحت آموز حکایت کا سنگم ملاحظہ ہںو
 



اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں



Neyaz Ahmad Nizami

No comments:

Post a Comment